اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔
لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی علامات ،ان سے بچاو اور علاج پر روشنی ڈالی۔ڈاکٹر اظہر فاروقی کا کہنا تھا کہ گذشتہ سالوں کی نسبت دل کا مرض زیادہ پھیل رہا ہے،35 سال کی عمر تک کے لوگوں نے ورزش چھوڑ دی ہے اور مرغن غذاوں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں جو خطرے کی گھنٹی ہے ،ڈاکٹر ندیم حیات ملک کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں شریک طبی ماہرین جدید انجیو پلاسٹی بھی کرکے دکھائیں گے۔
تاریخی بے خبری کے مضر اثرات
بحران اور نوٹس
باغیِ پونچھ سردار شمس خان شہید
اہم شخصیت جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی رکنیت سے مستعفیٰ
جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے وسطی باغ میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
امریکہ نے ایرانی فوجی سربراہ جنرل سلیمانی پر حملہ کر کے قتل کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کو بڑا جھٹکا، سینیئر رہنما جموں کشمیر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
اسٹیٹ بینک نے پہلے چھ ماہ کے تجارتی خسارے کی رپورٹ جاری کردی
پنجاب میں دل کے اسٹنٹس کی حیران کن قیمت مقرر
کترینہ، پریانکا، کرینہ سے ہرگز دوستی نہ کریں