وزیرِاعلیٰ پنجاب کے لیئے عمران خان نے نام پیش کردیا

نیوز ڈیسک | اسلام آباد

وزیرِاعظم عمران خان صاحب نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیئے بلآخر نام بتا دیا. پی ٹی آئی کے آفیشل فیسبُک پیج پر جاری کیئے گئے وڈیو میسج کے ذریعے عمران خان صاحب نے وزیرِاعلیٰ پنجاب کا نام پوری قوم کو بتا دیا. وڈیو پیغام دیکھیئے.

Video Courtesy : Pti Official Facebook Page

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں