عثمان بزدار | فواد چوہدری نے تفصیلی وضاحت دے دی

نیوزڈیسک (اسلام آباد)
پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک وڈیو پیغام کے زریعے عثمان بزدار پر لگائے کئے تمام الزامات کا تفصیلی جواب دے دیا. انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں. ان پر جو ایف آئی آر کرائے گئی تھی وہ ان کے سیاسی مخالفوں نے کرائی تھی جو صرف اور صرف سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیئے کرائی گئی تھی. انہوں نے کہا کہ دیہاتی سیاست میں مخالفوں پر جھوٹے پرچے کرانا عام بات ہے. عثمان بزدار ایک غریب گھرانے کے آدمی ہیں جو واقعتاََ پنجاب میں تبدیلی لے کر آئیں گے.
فواد چوہدری کا پیغام سنیئے.