قوائد و ضوابط

روزنامہ کشمیر پیج کی قاریئن سے گزارش ہے کہ کشمیر پیج پر موجود تمام تر اشاعت پر قانونی اور اخلاقی تقاضوں کو مدِنظررکھتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں. ادارہ شائع کیا جانے والی خبروں، وڈیوز یا کالمز میں موجود مصنفین کے نقطہ نظر کا ذمہ دار ہرگز نہ سمجھا جائے. آزادیِ حقِ رائے دہی ہر شخص کا بنیادی و آیئنی حق ہے اور قانون کی پاسداری ادارے کی اوالین ترجیح ہے. لیکن ادارہ شائع کیئے جانے سے پہلے ہر مواد کو پروف ریڈ کرنے کا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے. روزنامہ کشمیر پیج کالم نگار یا خبر کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرنے والے کسی بھی شخص کی رائے، اظہارِ خیال یا بیان کا ذمہ دار نہ ہے.

ہماری تفصیلی سروس کی شرائط پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں.