وزیرِاعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی

وزیرِاعظم عمران خان نے پندرہ وزراء اور پانچھ مشیروں پر مشتمل وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی. پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے پارٹی لائنز کو کراس کرتے ہوئے دوسری جماعتوں کے لوگوں کو بھی کابینہ کا حصہ بنایا. وفاقی کابینہ بروز پیر حلف اٹھائے گی.