پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کو بڑا جھٹکا، سینیئر رہنما جموں کشمیر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

نیوزڈیسک | راولپنڈی پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ایک سینیئر رہنما، سردار ارشد فاروق اپنے ساتھیوں سمیت جموں کشمیر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ سردار ارشد فاروق کا تعلق حلقہ ایل اے 22 سدھنوتی 2 سے ہے۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

سردار محمد عبید خان ایڈووکیٹ، کونسل آف سدوزئی جیورسٹس کے سیکریٹری نامزد

نیوزڈیسک | اسلام آباد سدوزئی ٹرائبل کونسل پاکستان نے اپنی قانونی برانچ کونسل آف سدوزئی جیورسٹس کے سیکریٹری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں لاء پریکٹس کرنے والے نوجوان وکیل سردار محمد عبید خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو سدزوئی ٹرائبل مزید پڑھیں

سردار حسن ابراہیم خان، سردار ابراہیم خاندان کے سیاسی جانشین منتخب

اسلام آباد | نیوزڈیسک بانیِ کشمیر، غازیِ ملت سردار محمد ابراہیم خان صاحب کا خاندان آزاد کشمیر کی سیاست میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل رکھتا ہے. غازیِ ملت کی وفات کے بعد انکی سیاست والیِ کشمیر، سردار خالد ابراہیم مزید پڑھیں

والیِ کشمیر، سردار خالد ابراہیم خان انتقال کر گئے

نیوزڈیسک | راولاکوٹ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر، جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ، سدوزئی قبیلہ کے بزرگ اور بانیِ کشمیر ، غازیِ ملت سردار محمد ابراہیم خان صاحب کے صاحبزادے، والیِ کشمیر سردار خالد ابراہیم مزید پڑھیں

جسٹس ابراہیم ضیاء اور جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کی تیاریاں مکمل

نیوزڈیسک | اسلام آباد چیئرمین کونسل آف سدوزئی جیورسٹس، سینیئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، سردار عبدالمجید خان اور سدوزئی قبیلہ کے چیف ڈاکٹر سردار محمد کلیم خان کے درمیان گزشتہ روز راولپنڈی میں ملاقات ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

سردار خالد ابراہیم توہین عدالت کیس، سدوزئی قبیلہ کا سخت ردِعمل

نیوزڈیسک | راولپنڈی آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم ضیاء کی جانب سے غیر آئینی و غیر قانونی ازخود نوٹس لے کر سردار خالد ابراہیم پر توہینِ عدالت کا مقدمہ چلانے پر آزاد کشمیر بھر میں شدید مزید پڑھیں

نجی چینل نے وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر خان کا قبیلہ ہی تبدیل کردیا

نیوزڈیسک | اسلام آباد وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی رپورٹنگ پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام تر اخبارات اور نیوز چینلز نے کی۔ البتہ اسی دوران ایک غیرذمہدارانہ رپورٹنگ کا واقعہ بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

نیوزڈیسک | اسلام آباد وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر مزید پڑھیں

سردار خالد ابراہیم خان کے خلاف سازش کی جا رہی ہے | سردار عاطف مجید

نیوزڈیسک | راولپنڈی جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عاطف مجید ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے قانون اور عدالتوں کو ایک مخصوص گروپ کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔ سردار خالد مزید پڑھیں

عوام حلقہ سردار عامر کو کامیاب کرائے | راجہ فاروق حیدر خان

نیوزڈیسک | ہجیرہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے پونچھ حلقہ نمبر 2 میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے نامزد امیدوار سردار عامر کے ضمنی انتخابات کی الیکشن کیمپین میں حصہ لیتے ہوئے ایک کارنر میٹنگ میں مزید پڑھیں