اسٹاک ایکسچینج میں 1400 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی

نیوزڈیسک | اسلام آباد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا سامنا ریکارڈ کیا گیا۔ انڈیکس میں چودہ سو پوائنٹس کی کمی سامنے آئی۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروبار کے دوران 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 37898 کی سطح پر بند ہوا ۔

ایک امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 129 روپے کا ہو گیا۔