ثناء بچہ نے شہباز شریف کی گرفتاری کی حقیقت بتا دی

نیوزڈیسک | اسلام آباد

معروف صحافیہ اور ہدایتکارہ ثناء بچہ نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کو حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ،

شہباز شریف کی گرفتاری صرف کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن سے ہی منسلک نہیں ہے۔ درحقیقت یہ شریفوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک مقابلہ ہے۔ میری انتہائی مخلص خواہش ہے کہ صورتحال ایسی نہ ہوتی۔ رانا مشہود کے بیان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

(انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔)

شہباز شریف کی گرفتاری پر مختلف سیاسی، سماجی اور اہم سخصیات کا رد عمل سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔