نیوزڈیسک | اسلام آباد
وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پنجاب نے میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ خادم اعلیٰ کی خدمت کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں، سابق حکومت کے دیگر کرپٹ عناصر بھی جلد جیل میں ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ عوام کو خوشخبریاں ملنے کا موسم شروع ہو گیا ہے۔