شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مجھے بتایا گیا | اسپیکر قومی اسمبلی

نیوزڈیسک | اسلام آباد

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے بعد ان کو نیب کی جانب ست اطلاع دی گئی تھی۔

اسد قیصر کا کینا تھا کہ شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے معاملے پر انکی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی۔ جس پر وزیراعظم عمران خان نے انہیں کہا کہ وہ قانون کے مطابق کام کریں۔